سپین: الیکشن میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کامیاب
میڈرڈ(اے ایف پی) سپین میں حکمران کنزرویٹو پارٹی نے پارلیمانی الیکشن میں کامیابی حاصل کر لی اسے 32.7فیصد ووٹ ملے۔ سوشلسٹ دوسرے نمبر پر ہیں ،90فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ، وزیر اعظم میرانو کی پاپو لر پارٹی نے136سیٹیں لیں 350سیٹوں میں سے پوڈمز کو 71سیٹیں ملیں ہیں۔