امریکہ میں دہشت گردی کے ازبک منصوبہ ساز کو 25 برس قید

واشنگٹن (اے پی پی) دہشت گردانہ حملے، فوجیوں اور عام شہریوں کو قتل کرنے کی سازش کرنے کے الزام میں امریکی ریاست آئیڈاہو میں ایک ازبک مہاجر کو 25 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔