مڈغاسکر: یوم آزادی تقریبات گرینڈ حملہ ، 2 افراد ہلاک ، 50 زخمی

انتانا ریوو ( اے ایف پی ) مڈغاسکر میں 25 ویں یوم آزادی کی سٹیڈیم میں تقریبات جاری تھیں۔ اچانک گرنیڈ حملہ ہو گیا ۔ 2 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ۔ یاد رہے مڈغاسکر نے فرانس سے آزادی حاصل کی تھی ۔