صومالیہ: ہوٹل پر حملہ میں وزیر مملکت سمیت 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

موغادیشو(آئی این پی + بی بی سی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشوکے ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں جونیئر وزیر سمیت 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی تر جمان وزارت خارجہ نے کہا25 سے زائد زخمی ہو ئے تھے۔