آزاد کشمیر کے عوام کو جھانسے میں لانے والے ناکام ہونگے : باقر اکرام
مانچسٹر(نما ئندہ خصوصی) تحریک انصاف کے برطانیہ میں رہنما اکرام اللہ باقر گجر نے کہا کہ آزاد جموںکشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزاد امیدواربرائے ایم ایل اے حلقہ 31جموں 2(سابق ایم ایل اے ) محمد مقبول گجر بھاری اکثر یت سے کا میاب ہونگے ۔ آزاد کشمیر کے عوام کو اپنے جھانسے میں لانے کی کوششیں کرنیوالے ہمیشہ ناکام ہونگے۔