بنگلہ دیش : انسداد دہشتگردی یونٹ کے پولیس افسر کی اہلیہ کا قاتل گرفتار

ڈھاکہ ( اے ایف پی ) بنگلہ دیش میں پولیس نے انسداد دہشت گردی یونٹ کے سربراہ پولیس افسر کی بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ قبل از عسکریت پسندوں پر قتل کا الزام لگا یا گیا تھا ۔ چٹا گانگ پولیس اقبال بہار نے میڈیا کو بتایا وسیم نے محمودہ کو نشانہ بنایا ہمیں بتہ ہے یہ پروفیشنل کلر ہے ۔ دوران تفتیش اس نے محمود کو مارنے کا تسلیم کیا ہے ۔ اس کا عسکری گروپوں سے رابطہ ہے یا نہیں ۔