لندن: مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کی چودھری رحمت علی کی قبر پر حاضری، فاتحہ خوانی

لندن (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چودھری جعفر اقبال سمیت دیگر رہنمائوں نے تحریک پاکستان کے بانی اور تحفظ پاکستان کے خالق چودھری رحمت علی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔