بھارتی ریاست بنگال میں سائیکل بم دھماکہ‘ پانچ افراد ہلاک‘ نو زخمی

بھارتی ریاست بنگال میں سائیکل بم دھماکہ‘ پانچ افراد ہلاک‘ نو زخمی

کلکتہ (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست بنگال میں بم دھماکہ میں 5 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ بم سائیکل پر نصب تھا۔ منتقلی کے دوران پھٹ گیا۔ دھماکہ کے پیچھے متاپور لبریشن آرگنائزیشن کا ہاتھ ہے۔
بم دھماکہ