نوازشریف نے بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا: مصری اخبار
کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) مصر کے اخبار نے لکھا ہے کہ پاکستان اس وقت اقتصادی اور معاشی طورپر مستحکم ہو رہا ہے۔ پاک چائینہ اقتصادی راہداری اس کی ضمانت ہے کہ پاکستان دنیا میں اپنا مقام بنانے جا رہا ہے۔ اس وقت نوازشریف دنیا کے طاقتور وزیراعظم ہیں۔ ان کے دور میں ہمیشہ سازشوں نے جنم لیا۔نوازشریف نے اقوام متحدہ میں مسئلہ اورکشمیر جاری ظلم بربریت کی عکاسی کی ہے۔ بھارت کو بے نقاب کر دیا۔