پشاور: سخت سکیورٹی انتظامات میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

پشاور (ثناءنیوز) پشاور میں سخت سکیورٹی انتظامات میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی اور پانچ سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے بچا¶ کے قطرے پلائے گئے۔ خیبر پی کے کے 9 اضلاع پشاور، لکی مروت، بنوں، ڈی آئی خان، ٹانک، کوہاٹ، چار سدہ، نوشہرہ اور مردان میں پولیو مہم جاری ہے جو ہفتے کے روز اختتام پذیر ہو گی۔