پاکستان، بھارت کی مشترکہ جوڈیشل کمیٹی آج سے بھارت کی تین جیلوں کا دورہ کریگی

نئی دہلی(آئی این پی) پاکستان اور بھارت کی مشترکہ جوڈیشل کمیٹی بھارتی جیلوں میں پاکستانی قیدیوںکو فراہم کی گئی سہولیات اور درپیش مسائل کا جائزہ لینے کیلئے  آج سے تین جیلوں کا دورہ کریگی۔