مقبوضہ کشمےر مےں مزید بے نام قبروں کی نشاندہی

سرینگر (کے پی آئی) مقبوضہ کشمےر مےںمیں مزید بے نام قبروں کی نشاندہی کرتے ہوئے انسانی حقوق کی مقامی تنظیم ”وائس آف وکٹمز“ نے انکشاف کیا ہے کہ سمبل سوناواری کے دوقبرستانوں میں لگ بھگ 130نامعلوم افراد مدفون ہیں۔ ان میں سے اکثر افراد کو فرضی جھڑپوں میں مارا گیا۔