لندن: 3 مساجد کے قریب بم نصب پاکستانی نژاد مسلمان کو قتل کرنیوالے یوکرائنی طالبعلم کو 40 برس قید

لندن: 3 مساجد کے قریب بم نصب پاکستانی نژاد مسلمان کو قتل کرنیوالے یوکرائنی طالبعلم کو 40 برس قید

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن میں 3 مساجد کے قریب بم نصب اور مسلمان کو قتل کے الزام میں یوکرائنی طالب علم کو لندن کی عدالت نے عمر قید کی سزا دی ہے۔ یوکرائنی طالب علم پیولو کو پاکستانی نژاد 78 سالہ سلیم کو قتل کرنے پر 40 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
قید