سعودی عرب : کارروائی کی دھمکی پر خواتین نے آج گاڑی چلانے کی مہم منسوخ کر دی

ریاض (نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دلانے کیلئے این جی اوز کی خواتین نے حکومت کی جانب سے کارروائی کی دھمکی پر آج گاڑیاں چلانے کی مہم منسوخ کر دی۔