شارجہ: گھر میں شیر پالنے پر پابندی عائد خلاف ورزی پر ایک لاکھ درہم جرما نہ
شارجہ (اے این این) متحدہ عرب امارات میں گھر میں شیر پالنے پر پابندی عائد، خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ درہم جرمانے ہوگا ۔ شارجہ کے حکمران محمد القسیمی نے ایک حکم جاری کیا ہے جس کے تحت عوام کے شکاری جانوروں کو بطور پالتو جانور رکھنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ اس حکم کے تحت یہ خطرناک جانور گھروں یا فارم ہاؤس پر نہیں رکھا جا سکے گا حکم عدولی کرنے والے افراد کو ایک لاکھ درہم جرمانہ کیا جائے گا۔