پکتیکا میں جھڑپ‘ القاعدہ رہنما سمیت متعدد طالبان شہید

کابل (اے ایف پی) پکتیکا میں میں افغان و بین الاقوامی فورسز کا ایک جھڑپ کے دوران افغان القاعدہ رہنماءسمیت متعدد طالبان کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران ایک عمارت سے افغان و نیٹو فورسز پر طالبان نے اندھادھند فائرنگ شروع کردی ۔ افغانستان میں مختلف واقعات میں دو نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ ر وز افغانستان کے جنوبی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں کینیڈین فوجی ہلاک مارا گیا۔ جبکہ مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 2003 کے بعد پہلی بار عراق کے مقابلے میں زیادہ ہوگئی ہے۔