فرانسیسی صدر کو سکول کے دورے پر بچے نے بوتل مار دی‘ سرکوزی محفوظ رہے

پیرس (ریڈیو نیوز) فرانسیسی صدر سرکوزی کو سکول کے دورے کے دوران بچے نے بوتل مار دی، سرکوزی سکول میں تشدد سے متعلق پروگرام میں شرکت کیلئے گئے تھے پلاسٹک کی بوتل صدر سرکوزی کو نہیں لگی اور وہ محفوظ رہے۔