فرانس :یوم پاکستان کے حوالے سے سفارتخانے میں عشائیہ

پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمن) یوم پاکستان کے حوالے سے فرانس میں پاکستانی ایمبیسی کی جانب سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سفارتکاروں، ملٹری اتاشی، فرانس کی سرکردہ شخصیت  و فرانس میں موجود پاکستانی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندوں اور معروف پاکستانی شخصیات نے شرکت کی۔