عراق میں الیکشن کمشنرز مستعفی بم دھماکے ‘فوجیوں سمیت 29 ہلاک

عراق میں الیکشن کمشنرز مستعفی  بم دھماکے ‘فوجیوں سمیت 29 ہلاک

بغداد (اے ایف پی) عدالت کی جانب سے امیدواروں کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے پر عراق میں الیکشن کمشنرز نے استعفے دے دیئے ہیں۔ عراق میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ اور حملوں میں 7 اہلکاروں سمیت 29 افراد مارے گئے۔