شا می صدر بشارالاسد کے دو اور چچازاد بھا ئی لڑائی میں مارے گئے

دمشق(آن لائن)شام کے شمال مغربی صوبے اللاذقیہ میں باغیوں کے ساتھ لڑائی میں صدر بشارالاسد کے دو اور چچازاد بھائی  مارے گئے۔