دی ہیگ میں وزیراعظم کی عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں حوصلہ افزا رہیں: مشیر طارق فاطمی

دی ہیگ میں وزیراعظم کی عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں حوصلہ افزا رہیں: مشیر طارق فاطمی

ہیگ/برسلز (وقار ملک) وزیراعظم ڈاکٹر محمد نواز شریف کی دی ہیگ میں عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں حوصلہ افزا رہیں۔عالمی سطح پر پاکستان کو جمہوری ملک کے طور پر تسلیم کرنا اور عوام  کی خوشحالی ترقی و تجارت کے لئے فروغ  دینا جیسے اقدامات پاکستانی قوم کی فتح ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم کے خصوصی مشیر طارق فاطمی نے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔