بلوغت میں تاخیر کا باعث بننے والا جین دریافت

لندن (بی بی سی اردو) برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا جین دریافت کیا ہے جو انسانوں میں جنسی بلوغت تک پہنچنے میں تاخیر کا باعث بنتا ہے۔  یہ جین ایسے نیوران کو کنٹرول کرتا ہے جو جسم کو ہدایت کرتا ہے کہ کب جنسی بلوغت تک پہنچنا ہے۔