,ٹینکر حادثہ‘ دہشت گردی: وزیراعظم نے دورہ برطانیہ مختصر کردیا‘ آج وطن پہنچتے ہی سیدھے احمد پور شرقیہ جائیں گے
لندن (نیٹ نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے سانحہ احمد پور شرقیہ میں انسانی جانوں کے ضیاع کے اور ملک میں دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر دورہ برطانیہ مختصر کردیا ہے۔ وہ آج وطن پہنچتے ہی بہاولپور تحصیل احمد پور شرقیہ جائیں گے۔