سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد کی ایپل کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات

نیو یارک(اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران گذشتہ روز نیویارک میں ’آئی ٹی‘ کی دنیا کی لیںڈ مارک سمجھی جانے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی ’اپیل‘ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور کمپنی کے سربراہ ٹیم کْک سے بھی ملاقات کی۔