بحرین میں داعش کے 24 ارکان کو قید کی سزا

بحرین میں داعش کے 24 ارکان کو قید کی سزا

منامہ(اے پی پی) بحرین کی ایک عدالت نے دہشت گرد تنظیم (داعش) کی یونٹ قائم کرنے کے الزام میں گزشتہ روز 24 افراد کو قید کی سزا سنائی جن میں سے 13 اس کے اپنے شہری ہیںاستغاثہ کے مطابق جن لوگوں کو سزا سنائی گئی ہے ان میں سے ایک کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔