چین نے خلائی مرکز سے لانگ مارچ سیون راکٹ خلاء میں چھوڑ دیا

چین نے خلائی مرکز سے لانگ مارچ سیون راکٹ خلاء میں چھوڑ دیا

وینچان (آئی این پی) چین نے حال ہی میں قائم کئے جانے والے خلائی مرکز سے لانگ مارچ سیون راکٹ خلاء میں چھوڑ دیا ہے۔ صوبہ ہنان کے خلائی مرکز سے لانگ مارچ سیون راکٹ خلاء میں چھوڑا گیا۔ 10 منٹ کے بعد راکٹ کے حصے علیحدہ ہونے کے بعد مدار میں داخل ہو گئے۔