فرانس مارسیلی میں فائرنگ 2 افراد ہلاک، لڑکی زخمی Jun 26, 2016 5:06 AM, June 26, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مارسیلی (اے ایف پی) فرانس کے شہر مارسیلی میں کلاشنکوف سے فائرنگ کے سبب 2 افراد ہلاک اور لڑکی شدید زخمی ہوگئی اس کی عمر 14 برس بتائی جاتی ہے دوسرے افراد کو کام میں نشانہ بنایا گیا۔ شناخت نہ ہوسکی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+