سپین میں 2016ء کے دوران دوسرے عام انتخابات آج ہوں گے

میڈرڈ (اے پی پی) سپین میں عام الیکشن کا انعقاد آج ہوگا۔ یہ رواں برس کے دوران ہونے والے دوسرے عام انتخابات ہیں۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق عبوری وزیراعظم ماریانو راخوئے کی جماعت پاپولر پارٹی زیادہ نشستیں حاصل کر سکتی ہے لیکن وہ حکومت سازی کی پوزیشن میں نہیں ہو گی۔