امریکہ: خاتون نے 2 نوجوان بیٹیوں کو قتل کردیا‘ خود پولیس کے ہاتھوں ہلاک

ٹیکساس(آن لائن)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے قریبی علاقے میں ایک ماں نے اپنی دو نوجوان بیٹیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بعد میں جائے واردات پر پہنچنے والے ایک پولیس اہلکار نے بیٹیاں ہلاک کرنے والی عورت کو گولی مار دی۔