سعودی عرب میں مرس وائر س سے مزید 2افراد ہلاک

ریاض(اے پی پی) سعودی عرب میں مڈل ایسٹ ریسپائیریٹری سنڈروم مرس سے گذشتہ دو دنوں کے دوران مزید2 ہلاکتیں ہو گئیں جبکہ دو مزید نئے کیسز رونما ہوئے ہیں ۔ہفتہ کوسعودی ذرائع ابلاغ نے وزارت صحت کے حوالہ سے یہ بات کہی گئی ۔