بڑی کمپنیوں کے اپنی ویب سائٹس سے شدت پسندانہ مواد ہٹانے کیلئے خفیہ اقدمات شروع

سان فرانسسکو/ واشنگٹن (آئی این پی) ویڈیوز کے حوالے سے کام کرنے والی دنیا کی بڑی کمپنیوں نے اپنی ویب سائٹس سے شدت پسندی پر مبنی مواد ہٹانے کے لیے خاموشی سے اقدامات شروع کردیئے۔