برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی‘ رکن ممالک کی مدد کے لئے تیارہیں: آئی ایم ایف

واشنگٹن (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈکی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹن لوگارڈ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء سے پیدا ہونے والے حالات میں آئی ایم ایف ضرورت کے وقت رکن ممالک کی مدد کے لئے تیار ہے۔