امریکی دباؤ: بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے فوج کی تعداد کم کرنیکا منصوبہ بنا لیا

نئی دہلی (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں اورامریکی حکومت کے دبائو کے پیش نظر بھارت نے وادی میں فوج کی تعداد کم کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔