افغانستان میں امارت اسلامیہ کی حکومت ماضی کی نسبت زیادہ مضبوط ہے : ملا عمر
کابل ( نوائے وقت رپورٹ) سربراہ افغان طالبان ملا عمر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امارت اسلامیہ کی حکومت ماضی کی نسبت زیادہ مضبوط ہے ۔ افغانستان میں دشمن نا سمجھ اور غافل نوجوانوں کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے ۔ اسرائیل کے غاصب درندوں نے سینکڑوں فلسطینیوں کو شہید اور بے گھر کر دیا اسرائیل کے وحشیانہ عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔