سینیگال میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک
ڈاکار (اے ایف پی) افریقی ملک سینیگال کے سیاحتی شہر کے قریب سمندر میں لکڑی کی کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 20 افراد مارے گئے۔ قصبہ بیتنی کے قریب حادثہ ہوا۔ حکام نے میڈیا کو بتایا ابھی تک 51 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ حادثے کی وجوہ معلوم نہیں ہوسکیں۔