بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین پر موبائل فو ن خریدنے پر پابندی
ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں سکیورٹی خدشات کے باعث روہنگیا مسلمانوں پر موبائل خریدنے اور استعمال کرنے پر پابندیلگا دی گئی ہے۔ پولیس افسر نے بتایا کہ روہنگیا مسلمان سم کارڈ نہیں خرید سکتے۔