آسٹریلوی ڈاکٹروں کا کارنامہ، خاتون کے جسم میں مردہ دل کو کامیاب پیوندکاری کے بعد دھڑکنیں دیدیں
سڈنی(آن لائن ) آسٹریلیا میں ماہر سرجنزکی ٹیم نے پروفیسر پیٹر میکڈونلڈ کی سربراہی مردہ دل کو دوبارہ دھڑکن دے کر ٹرانسپلانٹ کیا تو یہ دنیا کا پہلا ڈیڈ ہارٹ ٹرانسپلانٹ بن گیا۔مشیل جبرالز وہ پہلی خاتون ہیں جن میں مردہ دل کو انکے جسم میں ٹرانسپلانٹ میل گیا جبکہ ٹرانسپلانٹ کے بعد خاتون نے بتایا کہ وہ خود کو 10سال کم عمر محسوس کر رہی ہیں۔