سورج کی روشنی وزن کم کرنے اور ذیابیطس روکنے میں مددگار

لندن (بی بی سی اردو) سائنسدانوں نے چوہوں پر تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ سورج کی روشنی وزن بڑھنے اور ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کا عمل سست کر دیتی ہے۔ یہ تحقیق جریدے ’ڈایابیٹیز‘ میں شائع ہوئی ہے۔