یوگنڈا کے صدر نے فوج کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کر کے وزیرداخلہ بنا دیا

کمپالا(آن لائن) یوگینڈا کے صدر یووہادی موسیونی نے فوج کے سربراہ آروندانایا کا نریما کو ان کے عہدے سے برطرف کرکے وزیر داخلہ کا عہدہ دیدیا۔ انہیں سویلین عہدے پر تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر داخلہ کے طور پر ان کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے۔