وینزویلا : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

کراکس (این این آئی)وینزویلا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے اس میں موجود پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ کراکس کے جنگلی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب قومی پولیس کا ایک ہیلی کاپٹر اغوا کیس میں ایک کار کا پیچھا کر رہا تھا ۔