واشنگٹن: 50سالہ پرانا پل ٹوٹنے سے کئی گاڑیاں دریا میں ڈوب گئیں

واشنگٹن: 50سالہ پرانا پل ٹوٹنے سے  کئی گاڑیاں دریا میں ڈوب گئیں

واشنگٹن (این این آئی) واشنگٹن میں دریا پر بنا 50سالہ پرانا پل ٹوٹنے سے کئی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئی ہیں ¾3 افراد کو ریسکیو کرلیا گیاہے۔ حکام کے مطابق واشنگٹن میں دریائے سکیجٹ گیٹ پر دیہی علاقے میں بنایا گیا پل اس وقت گراجب اس پر بڑی تعداد میں مسافر گاڑیاں موجود تھیں ۔جو مسافروں سمیت پانی میں جاگریں۔