مصر میں خاتون کو دو بیٹیوں سمیت غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا

قائرہ (آن لائن) مصر میں تین خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ دس مرد رشتہ داروں نے ایک خاتون اور اس کی دو بیٹیوں کو قتل کردیا انہیں عورتوں پر ناجائز تعلقات کا شبہ تھا۔