سعودی عرب سے 57 ہزار بھارتی شہریوں کو ملک بدر کیا جائیگا: بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (اے پی پی) سعودی حکومت کی طرف سے ملک میں بیروز گاری کی شرح میں کمی لانے کے اقدامات کے تحت آئندہ ڈیڑھ ماہ کے دوران 57 ہزار کے قریب بھارتی شہریوں کو ملک بدر کیا جائے گا۔