سعودی عرب : دو اشتہاری ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ریا ض(آن لائن)سعودی عرب کے شمالی مشرقی علاقے میں دو افراد سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔ دونوں ملہوکین ریاض سمیت دیگر علاقوں میں قتل، مسلح ڈکیتی اور سکیورٹی حکام پر فائرنگ کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔