روس میں زلزلے کے شدید جھٹکے

روس میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) روس کے مشرق میں واقع جزیرہ نما کمچتاکا میں حکام کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے فوری بعد مشرقی صوبے سخالین میں سونامی وارننگ جاری کی گئی جیسے بعد میں واپس لے لیا گیا۔