امریکی سینٹ نے بھارتی نژاد شہری کی سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تعیناتی کی منظوری دیدی

واشنگٹن(آن لائن+ اے ایف پی)امریکی سینٹ نے بھارتی نژاد شہری سری کانتھ سرینیوا سان کی سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کی منظوری دیدی ۔ خبررسا ںادارے کے مطابق سینٹ نے بلا مقابلہ سری کانتھ سرینیواسان کی سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کی منظوری دی ۔