لندن میں گرفتار5 نو جوانوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد کردیئے گئے۔ ملزمان دہشت گردی کی کارروائیوں کی تیاری میں مصروف تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ ملزمان کوہنسلو،والتھم فارسٹ، لیمبتھ سمیت مختلف علاقوں سے گرفتارکیاگیاتھا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزمان دہشت گردی کی تیاری میں مصروف تھے جنہیں عدالت میں پیش کردیاگیا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024