ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت پر مبنی سیاست نے ان کے صدر بننے کے آثار نہایت کم کردیے, بیشتر اہم امریکریاستوں میں ڈیموکریٹک پارٹی کی گرفت مضبوط ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ہونے والے الیکشنز میں ڈیموکریٹک پارٹی کی فتح کے امکانا ت روشن ہیں۔امریکی نیشنل پولز کے مطابق ریپبلکن پارٹی کو چالیس فیصد اور ڈیموکریٹس کو ساٹھ فیصد حمایت حاصل ہے۔جبکہ 151 امریکی ریاستوں میں سے بیشتر اہم ریاستوں پر ڈیموکریٹک پارٹی کو واضح عوامی حمایت حاصل ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38