برازیل: سپریم کورٹ نے صدر کی مواخذے کیلئے کانگریس اجلاس منسوخ کرنیکی درخواست مسترد کر دی
برازیلا (اے ایف پی) سپریم کورٹ نے صدر کی مواخذے کیلئے پارلیمنٹ کے سیشن کو منسوخ کرنیکی درخواست مسترد کر دی ہے چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ اس پر عدالت کا نہیں کانگریس کا اختیار ہے صدارتی ٹیم نے اس سے پہلے کئی درخواستیں دائر کی تھیں جن کو مسترد کر دیا گیا تھا۔