انڈونیشیا اور تھائی لینڈ میں سانپوں سے مساج مقبول ہونے لگا
لندن (خصوصی رپورٹ) انڈونیشیا اور تھائی لینڈ میں سانپوں سے مساج مقبول ہو گیا۔ امت کی رپورٹ کے مطابق کئی شہروں میں ’’سنیک مساج سنٹر‘‘ کھل گئے ہیں جہاں 90 منٹ تک مالش کے 47 ڈالر وصول کیے جاتے ہیں۔ یہ انوکھا طریقہ علاج ایک اسرائیلی لیڈی ڈاکٹر نے ایجاد کیا ہے۔ انگلیوں کیلئے چھوٹے اور جسم کا مساج اژدہوں سے کرایا جاتا ہے۔